135

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق حکومت نے موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر دی جس کے بعد قیمتوں میں حیران کن کمی آگئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوم اپلائنسز، ہائی ٹیک موبائل فونز، گوشت، مچھلی، فروٹ، سبزیوں، جوتوں، فرنیچر، آئسکریم، کتے بلیوں کی خوراک، میوزیکل انسٹرومنٹ سمیت دیگر اشیاء پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کر دی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے ان اشیا پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کے جاری کردہ 2 ایس آر آوز کی میعاد 31 مارچ 2023ء کو ختم ہوگئی ہے جب کہ ٹیرف پالیسی بورڈ کے چیئرمین نے ان ایس آراوز کی میعاد میں توسیع سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان ایس آر آوز کی میعاد ختم ہونے سے 350 سے زائد اشیاء سستی ہوجائیں گی۔

موضوعات:

امداد کے منتظر مزید دو ادارے

’’مجھے گفٹ نہیںچاہیے‘ کپڑے بھی نہ دیں‘ مجھے تو بس’’سجادہ‘‘دے دیں‘ یہ مطالبہ حجاب میں ملبوس چھوٹی سی بچی کر رہی تھی‘ اس نے ہمیں گرم شال بھی واپس کر دی‘ مہمت نے بتایا یہ بچی کہہ رہی ہے مجھے جائے نماز چاہیے‘میں نے کئی دنوںسے نماز نہیںپڑھی‘ میںنے فوراً اپنے بیگ سے بچی کو سفری جائے نماز نکال کر ….مزید پڑھئے‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں