اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر فروغ نسیم کو حکومت نے دوبارہ وفاقی وزیر برائے قانون بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے دن سینیٹر فروغ نسیم ایوان صدر میں بطور وفاقی وزیر قانون حلف اٹھائیں گے۔
سینیٹر فروغ نسیم نے آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت توسیع کیس کی سپریم کورٹ کی سماعت کی وجہ سے انہوں نے 26 نومبر بروز منگل کو استعفیٰ دے دیا تھا اور اس استعفے کا مقصد اس کیس کی پیروی کرنا
339