71

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر گھر پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر گھر پہنچ گئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں،حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ چندروز قبل لاپتہ ہو گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں