12

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے 80 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کمی ہوئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں