8

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بھیجے گئے ریسرچرز کو واپس بلالیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لاہور بھیجے گئے 3ریسرچرز کو واپس بلالیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 28جولائی کو سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے لاہو ہائی کورٹ بھیجے گئے 3ریسرچرز کوڈیپوٹیشن پر واپس سپریم کورٹ بلالیا ہے ، یہ ریسرچرز سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کی ٹیم کا حصہ تھے۔ریسرچرز میں سینئر سول جج ظفر اقبال، سول جج حسن ریاض اور سول جج وقاص علی مظہر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں