10

نواز شریف نے پنجاب حکومت کو پی آئی اے خریدنے کی تجویز دے دی

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم و صدر (ن) لیگ نواز شریف نے حکومت پنجاب کی جانب سے پی آئی اے کی خریداری کا عندیہ دے دیا۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم و لیگی صدر نواز شریف نے کہا کہ پنجاب حکومت پی آئی اے خریدنے پر غوروخوض کررہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب کو تجویزدی ہے کہ پی آئی اے خریدلیں یاکوئی نئی ایئرلائن شروع کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں